کابل (اے پی پی) افغانستان میں تعینات کینڈین فوجی مشن کی مدت آج جمعرات کو اپنے اختتام کو پہنچ جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں کینیڈا کے تقریباً 3 ہزار فوجی تعینات ہیں تاہم 9 سال کے عرصے میںاپنے 157 فوجیوں کی ہلاکت اور 11 ارب ڈالر سے زیادہ کے اخراجات کے بعد بالآخر