تازہ ترین:

کینیڈا: کے نتائج

ہالی وڈ کی مشہور گلوکارہ میڈونا نے کینیڈا میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنے ڈرامے کے پریمئیر میں شرکت کی

میڈونا اپنے دوسرے ڈرامے "وی " میں جلوہ گر ہو رہی ہیں جو امریکی والس سمپسن اور برطانیہ کے بادشاہ ایڈورڈ کی کہانی ہے ۔ یہ ایک تاریخی رومانوی داستان ہے ۔ اس میں ایک شادی شدہ خاتون کو اپنے محافظ سے محبت ہو جاتی ہے ۔ اس سے پہلے میڈونا نے دو ہزار آٹھ میں ڈرامہ فلتھ اینڈ وزڈم میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ حالیہ ڈرامے میں نمایاں انداز میں نظر آئیں گی

اسلام کینیڈا کیلئے بڑا خطرہ ہے: وزیراعظم سٹیفن ہارپر کی ہرزہ سرائی

لاہور(نیوز ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم سٹیفن ہارپر نے کہا ہے کہ اسلام انکے ملک کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ نائن الیون کے بعد اب کینیڈا محفوظ ہے تاہم اسلام اس وقت سب سے بڑا خطرہ ہے جو دہشت گردی کی شکل میں بڑھ رہا ہے انہوںنے کہا کہ افغانستان

کینیڈا کا آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کرکٹ کپ کےلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان

مونٹریال (اے پی پی) کینیڈا کرکٹ نے آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کرکٹ کپ کے لئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، جمی ہنسرا کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے، بھارتی نژاد پیس باﺅلر مانے سنگھ الکھ کو پہلی بار قومی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم میں جمی ہنسرا (کپتان)، رضوان

مزید نتائج