تازہ ترین:

کیمیکل: کے نتائج

روس میں ٹرین حادثے میں کیمیکل برومائن لیک ہونے سے بیالیس افراد متاثر ہوگئے ،سانس لینے میں دشواری کا شکار ان افراد کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا جہاں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

روس کے شہرچیلیا بنسک میں ٹرین پرلیجانے والا جوہری مادہ برومائن حادثے کی وجہ سے پھیل گیا جسکے باعث بیالیس سے زائد افراد متاثرہوگئے۔برومائن نامی کیمیکل سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء متاثرہوتے ہیں اور آہستہ آہستہ مریض موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔ادھر روسی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کیمکل ادویات میں استعمال ہوتا ہے شہری اس سے خوفزدہ نہ ہوں۔

کراچی : سرچ آپریشن جاری‘ 14 ٹارگٹ کلرز سمیت 83 گرفتار‘ ملزموں سے کیمیکل ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا : رینجرز

کراچی (ایجنسیاں + ریڈیو مانیٹرنگ) رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن جاری رکھا اور 14 ٹارگٹ کلرز سمیت 83 افراد گرفتار کئے ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق 14 افراد کے قبضے سے کیمیکل ہتیھار اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔ نیو کراچی خمیسو گوٹھ،

برطانیہ: 5 مساجد کو مہلک کیمیکل اینتھریکس کے جعلی پیکٹ موصول، سکیورٹی ہائی الرٹ

توہین آمیز خاکے بھی شامل، حجاب کےخلاف گندی زبان استعمال کی گئی ہے: مسلم رہنما، کوئی گرفتاری نہ ہو سکیلندن (آصف محمود سے) برطانیہ میں انتہائی دائیں بازو کی ایک جماعت کی طرف سے 5 مساجد کو مہلک کیمیکل اینتھریکس کے جعلی پیکٹ بھیجے جانے کے بعد مسلمان رہنماﺅں اور مساجد کی

مزید نتائج