ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک + اے این این) ریاض میں پاکستانی مزدوروں کے کیمپ پر افریقی باشندوں نے دھاوا بول دیا اور 20 سے زائد زخمی کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام جامع نورا میں ایتھوپیا اور صومالیہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں افریقی باشندوں نے پاکستانی لیبر کیمپ پر حملہ کر کے 20