تازہ ترین:

کیمرہ: کے نتائج

امریکی دھمکیاں‘ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ان کیمرہ بریفنگ دی جائے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) حالیہ امریکی دھمکیوں کے تناظر میں مسلم لیگ ن نے پاکستان امریکہ کشیدگی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (ثناءنیوز) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا غیرمعمولی اِن کیمرہ اجلاس آج (پیر کو) پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ مجموعی قومی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگز کےلئے وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کو طلب کیا گیا ہے ۔ کمیٹی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیر

کراچی واقعہ کی فوٹیج بنانے والے کیمرہ مین کی زندگی خطرے میں ہے سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے

کراچی (اے ایف پی) پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل امین یوسف نے کہا ہے کہ رینجرز کے ہاتھوں جاںبحق ہونے والے نوجوان کے واقعہ کی فوٹیج بنانے والے کیمرہ مین کی زندگی خطرے میں ہے اور اسے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ امین یوسف نے بتایا کیمرہ مین بےنظیر پارک پر ایک فلم بنا رہا تھا کہ اچانک اس

مزید نتائج