کیس“: کے نتائج

”کراچی امن کیس“ سندھ کے 37 کنٹریکٹ پبلک پراسیکیوٹرز فارغ

کراچی (وقائع نگار + وقت نیوز + ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے سندھ میں انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے معاملات بہتر بنانے‘ ججوں کو رہاش اور سکیورٹی فراہم کرنے کے اقدامات اور تجاویز تحریری طور پر پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں گذشتہ روز کراچی میں امن و امان اور عبوری حکم

”ممبئی حملہ کیس“ پاکستان کو 31 بھارتی گواہوں کے بیانات موصول‘ چالان کا حصہ بنا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو ممبئی حملہ کیس میں 31 بھارتی گواہوں کے بیانات موصول ہو گئے ہیں جنہیں وزارت داخلہ کی منظوری سے چالان کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس کیس کے بھارت میں کل گواہان کی تعداد 118 ہے جن میں 23 ڈاکٹرز شامل ہیں۔ممبئی حملہ کیس

”کرنل (ر) اکرام کیس“ ٹرائل شروع نہ ہونے پر مجسٹریٹ سے وضاحت طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی + ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے کرنل (ر) اکرام کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کے الزام میں سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید محمود کے خلاف اندراج مقدمے کی اپیل پر متعلقہ جوڈیشل مجسٹریٹ سے وضاحت طلب کر لی ہے کہ ڈیڑھ سال بعد بھی مقدمے کا ٹرائل کیوں شروع نہیں ہوا۔

مزید نتائج