تازہ ترین:

کیسے: کے نتائج

وقار یونس طبی مسائل کا شکار تھے تو ٹیم کے ساتھ کیسے جا رہے تھے:آفریدی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کوچ وقار یونس کے استعفے کی طبی وجوہات سمجھ میں نہیں آتیں۔ وقار یونس طبی مسائل کا شکار تھے تو ٹیم کے ساتھ کیسے جا رہے تھے۔ کھلاڑیوں کے ساتھ پی سی بی کا رویہ اچھا نہیں رہا۔ حالات بہتر ہوئے تو قومی ٹیم میں واپس

گرینڈ الائنس : نوازشریف پر کیسے اعتبار کریں‘ پہلے ماضی کی غلطیوں کی معافی مانگیں : جماعت اسلامی

لاہور + اٹک+کراچی (خصوصی نامہ نگار + آئی این پی+مانےٹرنگ ڈےسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس کی باتیں کرنے والے اپنی ماضی کی غلطیوں پر قوم سے معافی مانگیں‘ گرےنڈ الائنس کے حوالے سے مسلم لےگ ن کے قائد نوازشرےف نے ابھی تک کوئی رابطہ کےا

سپریم کورٹ بارکی صدرعاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ عدلیہ ایسی ہونی چاہیئے جس میں مختلف سوچ کے لوگ ہوں، سب ایک ہی بات کریں گے تو فیصلے کیسے غیرجانبدارانہ ہوں گے۔

کراچی میں ملیربارکی طرف سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئےعاصمہ جہانگیر نے کہا کہ وہ قانون کی بالادستی چاہتی ہیں، جب بھی پارلیمنٹ نےغلط فیصلے کئے سپریم کورٹ بار نے ان کی مخالفت کی، آئندہ بھی پارلیمنٹ کے کسی غلط فیصلے کی حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ ایڈہاک ججز کے خلاف نہیں لیکن ایڈہاک ججزکو مستقل ججوں کی طرح پروٹوکول اوراہم مقدمات کی سماعت نہیں دینی چاہیے۔

مزید نتائج