اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) چینی نائب وزیراعظم مینگ جیان ژو نے واشگاف الفاظ مےں کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کے ساتھ چین کی اٹوٹ دوستی ہے، مثالی دوست کی آزادی، سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کو جاری رکھا جائے گا اور سرحدوں پر حفاظت کےلئے بھرپور تعاون