تازہ ترین:

کیری: کے نتائج

کیانی کیری لوگر بل میں فوج پر سول حکومت کے کنٹرول کی شرط پر ناراض ہوئے‘ شہباز شریف نے پی پی پی حکومت گرانے کے منصوبے پر امریکی سفارتکاروں سے بات کی تھی : وکی لیکس

واشنگٹن (ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) ”وکی لیکس“ کی جانب سے گذشتہ روز جاری کی گئی دستاویزات میں مزید انکشاف کئے گئے ہیں‘ ”وکی لیکس“ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کی حکومت گرانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے منصوبے پر امریکی

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی پر کیری لوگر بل کے معاملے پر کور کمانڈرز کا بہت زیادہ دباؤ تھا۔ وکی لیکس

وکی لیکس کے مطابق جنرل کیانی اور آئی آیس آئی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل شجاع پاشا سے امریکی سفیر کی ملاقات چھ اکتوبر دو ہزار نو کوہوئی جس کے ایک دن بعد سفارتی مراسلہ واشنگٹن بھیجا گیا۔ مراسلے کے مطابق جنرل کیانی نے امریکی سفیر کو بتایا کہ کیری لوگر بل کے مسلے پر کور کمانڈرز کا بہت دباؤ ہے۔سات اکتوبر کو کور کمانڈرز کے اجلاس میں ان سے کیری لوگر بل کے بارے میں پوچھا جائے گا اور انہیں صورتحال سنبھالنے میں مشکل پیش آئے گی۔۔وہ بل پر ایک بیان جاری کرنا چاہتے ہیں مگر سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا کہیں۔مراسلے کے

کیری لوگر بل کے تحت رواں سال پاکستان کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر ملیں گے

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) کیری لوگر بل کے تحت رواں سال پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ نجی ٹی وی نے وزارت اقصادی امور ڈویژن حکام کے حوالے سے بتایا کہ رواں مالی سال امریکی قرض بحران کیری لوگر کے فنڈ متاثر نہیں کرے گا۔ رواں سال یو ایس ایڈ سے 94 کروڑ ڈالر مل چکے ہیں۔

مزید نتائج