میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام کے نویں روز دفاعی چیمپئن سوئٹزرلینڈ کے روجرفیڈرر نے ہم وطن سٹینی سلاس واورنکا کے خلاف سٹریٹ سیٹس میں بآسانی چھ ایک، چھ تین اورچھ تین سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ایک گھنٹہ اورسینتالیس منٹس تک جاری رہا۔ سیمی فائنل میں فیڈررکا مقابلہ سابق چیمپئن سربیا کے نووک یوکووچ سے ہوگا جنہوں نے چیک ری پبلک کے ٹومس برڈچ کو سٹریٹ سیٹس میں ہرایا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان یکطرفہ مقابلے کا سکورچھ ایک، سات چھ اور چھ ایک رہا۔ دوسری طرف خواتین کے