تازہ ترین:

کی درخواست: کے نتائج

لاہورہائيکورٹ نے ضمنی انتخابات کےاميدوارکی نااہلی اورانتخابات ميں شرکت سے روکنے کی درخواست پر اميدوارعامریاروارن کو عدالت میں طلب کرلیا۔

لاہورہائيکورٹ میں درخواست گزار کے وکيل آفتاب باجوہ نے اپنے دلائل میں کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ اين اے ایک سوچوراسی بہاولپورکے امیدوار عامريار وارن نے مختلف يونيورسٹيوں سے بی اے کی ايک سے زائد جعلی ڈگرياں لے رکھی ہيں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آيئن کے آرٹيکل باسٹھ  کے معيار پرپورا نہيں اترتے،لیکن لاہورہائيکورٹ کے اليکشن ٹربيونل نے انہيں ضمنی انتخاب ميں حصہ لينے کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت عامريار وارن کو انتخابات ميں حصہ لينے سے روکنے کے احکامات صادر کرے اورسپريم کورٹ کے

سپریم کورٹ میں این آر او پر وفاق  کی جانب سے نظرثانی کی درخواست کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔

وفاق کے نمائندے کمال اظفر ایڈووکیٹ آج اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔ کیس کی گزشتہ سماعت کے دوران کمال اظفرنے وفاق کی جانب سے این آراو کے بارے میں تفصیلی جواب جمع کرایا تھا ۔ انہوں نے اپنے مؤقف کی وضاحت کرنا چاہی تو لارجر بینچ نے کہا کہ نظرثانی کی درخواست کا فیصلہ آج کیا جائے گا  جس پر کمال اظفر نے بینچ کو بتایا کہ کیس کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے انہیں مزید دلائل کا موقع فراہم کیا جائے۔ جس کے بعد اس بات کا امکان ہے ان کے دلائل سننے کے بعد فاضل بینچ آج فیصلہ سنا سکتا ہے ۔