تازہ ترین:

کہنا: کے نتائج

موت تو آنی ہے، تحفظ ناموس رسالتﷺ پر جان قربان ہو جائے تو کیا کہنا، ممتاز قادری

راولپنڈی (آئی این پی) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں موت کی سزا پانے والے ملک ممتاز قادری نے عدالتی بیان میںکہا تھا کہ انہوں نے 31دسمبر 2010ءکو اس کے محلے مسلم ٹاﺅن میں ہونے والی ناموس رسالتﷺ کانفرنس سے متاثر ہوکر گورنر سلمان تاثیرکو واجب القتل مانتے ہوئے قتل

ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کا جوس پینے سےموٹاپے سمیت مختلف بیماریوں سے نجات ممکن ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے ایک تحقیقاتی ادارے میں کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ انار کا جوس پینے سے پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کے جوس میں پائے جانے والے قدرتی اجزا موٹاپے کا باعث بننے والے خلیات کا خاتمہ کر کے چربی پگھلانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں۔انار کا استعمال لو بلڈ پریشر،دل کے مریض اورگردے کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے بھی انتہائی مفید ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انگورکا استعمال قوت مدافعت پیدا کرکے بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

انگور لذیذ اور بے مثال قوت بخش پھل ہے ۔ انگور کی تین بنیادی خصوصیات ایسی ہیں کہ سوائے انار کے دوسرے پھلوں میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ یہ کثیر الغذا اور زود ہضم ہونے کے ساتھ ساتھ خون صاف کرتا ہے۔ انگور جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتا ہے۔جن افراد میں خون کی کمی ہوتی ہےان کے لیے انگور کا استعمال اکسیر ہے۔

مزید نتائج