لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان نے کہاکہ سری لنکا میں ہونے والی اے ٹیم کی سہ فریقی سیریز سے قومی ٹیم کو نوجوان ٹیلنٹ میسر آئے گا۔ ٹیم کا بیک اپ تیارکیا جارہا ہے اور اس مقصد کیلئے دورہ انگلینڈ میں چارنئے کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں۔لارڈز میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے پیسر سہیل تنویر نے کہا کہ دورہ انگلینڈ میں باؤلرز نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے اور اب ذمہ داری بیٹسمینوں پر آتی ہے۔ تاہم