تازہ ترین:

کہ سیلاب: کے نتائج

صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج دورانی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے بعد بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے ۔

کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ آئندہ سال سیلاب متاثرین کی مکمل واپسی کے بعد اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے جو کہ مارچ یا اپریل دوہزار گیارہ میں ہوں گے جس کے لیے صدر کو سفارش کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وطن کارڈ کی تقسیم میں نادرا کی غلطیوں کور دور کیا جا رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ سیلاب اور حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے باعث شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن روک دیا گیا تھا جو اب دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر آغا سراج درانی

وزیردفاع چودھری احمد مختارنے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ہے، میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ دیہات کی جگہ نئے ماڈل ویلیجز تعمیر کیے جائیں گے ۔

یہ ملاقات ایوان وزیراعلیٰ میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کے کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پروزیراعلٰی شہبازشریف نے بتایا کہ پنجاب حکومت سیلاب زدگان کی بحالی کے جامع پروگرام پر عمل کررہی ہے اور متاثرہ اضلاع میں وطن کارڈز کے ذریعے امدادی رقوم تقسیم کی جارہی ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں دیہات کی جگہ ماڈل ویلیج بنیں گے جو رہن سہن کی جدید سہولتوں سے آراستہ ہوں گے ۔

مزید نتائج