تازہ ترین:

کھیپ: کے نتائج

پیاف نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی کھیپ فوج کے حوالے کر دی

لاہور(کامرس رپورٹر) پیاف نے سیلاب متاثرین کے لیے بارہ سو آٹے کے تھیلے اور دیگر اشیائے خورد و نوش پر مشتمل چھٹی کھیپ پاک فوج کے حوالے کردی ہے۔ اس سے قبل پیاف سیلاب متاثرین کیلئے دودھ، چینی، گھی، آٹا، چاول، پانی اور دیگر بہت سی اشیاءپر مشتمل پانچ کھیپ روانہ کرچکا ہے۔ اس

عرب امارات سے 320 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

لاہور (نیوز رپورٹر)پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کیلئے دئیے گئے متحدہ عرب امارات کے 320 میگاواٹ پاور پلانٹ کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ مکمل پلانٹ 3 کھیپوں میں پہنچے گا۔ 4 فروری 2009ءکو پیپکو اور متحدہ عرب امارات میں مفاہمتی یادداشت پر 320 میگاواٹ کا ایک بجلی گھر

ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے چھ ٹرکوں پر مُشتمل امدادی سامان اور ادویات کی کھیپ کراچی سے سکھر اورمُلتان روانہ کردی گئی۔

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شعیب بخاری، کنور نوید جمیل اور سلیم تاجک نے امدادی سامان کراچی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر سے ملتان اور سکھر کے متاثرین کے لئے روانہ کیا۔ سامان میں آٹا، چاول، دالیں، خشک دودھ، گھی اور تیل سمیت دیگر چیزیں شامل ہیں۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ایم کیوایم کا نصب العین ہے، ہم سیاست برائے سیاست پر نہیں بلکہ سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔  انہوں نے واضح کیا کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن اب تک بائیس کروڑ روپے کی

مزید نتائج