تازہ ترین:

کھیلوں: کے نتائج

سپورٹس بورڈ کھیلوں کی تنظیموں کی سالانہ گرانٹ کی پہلی قسط جاری نہیں کر سکا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) مالی سال 2011-12ءکے ڈھائی ماہ مکمل ہونے کے باوجود پاکستان سپورٹس بورڈ کھیلوں کی تنظیموں کی سالانہ گرانٹ کی پہلی قسط جاری نہیں کر سکا ہے۔ اس دوران کئی کھیلوں کی تنظیمیں فنڈز نہ ہونے کی بنا پر اپنے کیمپس اور نیشنل چیمپئن شپ کا انعقاد نہیں کر سکی ہیں۔ اکثر

کھیلوں کی ترقی، پی او اے نے 5 مختلف کمشن بنا کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کھیلوںکی ترقی کے لئے 5 مختلف کمشن بنا کر ان کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پی او اے سپورٹس کمشن جس کے کنوینئر سید عاقل شاہ اور سیکرٹری محمد خالد محمود ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں بریگیڈئر نصیر احمد، عبدالخالق خان، ادریس

کوئٹہ میں اگلے ماہ ہونے والی بین الصوبائی کھیلوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ

لاہور (کلچرل رپورٹر) اگلے ماہ اکتوبر میں کوئٹہ میں منعقد ہونے والی بین الصوبائی کھیلوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ اس کا بات کا حتمی اعلان 12 ستمبر کو پی او اے کے ہنگامی اجلاس کے بعد کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پی او اے نے کوئٹہ میں منعقد ہونے والی کھیلوں کے سکیورٹی

مزید نتائج