اسلام آباد (اے اےن اےن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمےٹی برائے کھےل کااجلاس کل( ہفتہ کو) ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت کمےٹی کے چےئرمےن جمشےد دستی کرےں گے ۔ اجلاس مےں دورہ آسٹرےلےا مےں قومی کرکٹ ٹےم کی بدترےن شکست ، پاکستانی کھلاڑےوں پر مےچ فکسنگ مےں ملوث ہونے کے الزامات کے بارے مےں