لاہور (سٹاف رپورٹر) محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب صوبے میں قالین بافی کی صنعت کے فروغ کے لئے آرام دہ اور جدید کھڈیاں متعارف کروا رہا ہے۔ صوبائی وزیر محنت اشرف خان سوہنا نے منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران حکومت ابتدائی طور پر صوبے کے پانچ اضلاع