کھول: کے نتائج

ایران نے پاکستان کیساتھ تجارت کیلئے سرحد دوبارہ کھول دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+ رائٹرز) سیکرٹری داخلہ نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کیساتھ سرحد تجارت کیلئے کھول دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے 4ماہ قبل سیستان میں بم دھماکوں کے بعد سرحد بند کر دی تھی۔ صوبائی سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی نے بتایا کہ غیرقانونی افراد کی نقل و

پنجاب کے مطالبہ پر ارسا نے چشمہ لنک کینال کھول دی‘ سندھ کا احتجاج‘ نمائندے کی مستعفی ہونے کی دھمکی

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) ارسا کے اجلاس میں چشمہ جہلم لنک کینال سے پنجاب کو چھ ہزار کیوسک پانی فراہم کرنے اور ربیع سیزن کے لئے واٹر پلان منظور کر لیا گیا۔ سندھ کے نمائندے محمد خان میمن نے شدید احتجاج کیا اور مستعفی ہونے کی دھمکی دی۔ ارسا کا

2 سینئر افسروں کا حکومتی پابندیوں کے باوجود دورہ لندن ‘قرضوں سے حاصل کردہ رقم کو دل کھول کر خرچ کیا جارہا ہے

اسلام آباد (جاوید الرحمن/ نیشن رپورٹ) بیورو کریٹس قرضوں سے حاصل کردہ رقم کو دل کھول کر خرچ کر رہے ہیں۔ اکنامک افیئر ڈویژن کے 2 سینئر افسروں نے ستمبر 2009ءمیں حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لندن کا 10 روزہ دورہ کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 2 جائنٹ سیکرٹریوں نے 25 لاکھ روپے کسی

مزید نتائج