تازہ ترین:

کھوسہ: کے نتائج

نواز شریف اور گورنر کھوسہ میں ملاقات‘پنجاب میں ورکنگ ریلیشن شپ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف اور گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں سیاسی صورتحال‘پنجاب میں ورکنگ ریلیشن شپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دریں اثناءنوازشریف سے پاکستان میں ترکی کے سفیر بابر مصطفی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ

معروف اداکارقیصرنظامانی اورایوب کھوسہ نے کہا ہے کہ سندھ کے وزرا اپنے لوگوں سے زیادتی کررہے ہیں

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دونوں اداکاروں کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں صدر مملکت سے ملاقات میں وزرا کوہدایت کی گئی تھی کہ ان سے رابطہ کیا جائے اورمتاثرین کی مدد کے لیے جوکچھ کیا جاسکے وہ کریں جس کے بعد سے وہ ان وزراکے منتظرہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزرا اب تو ان کے فون کاجواب بھی نہیں دے رہے۔ اگر وزرا سنجیدہ نہ ہوئے تو ان کے نام منظر عام پر لائیں گے اور عوام کو بتائیں گے کہ سیلاب متاثرین سے کتنی زیادتی ہورہی ہے۔

سیلاب زدگان کیلئے بیرونی امداد کو متنازعہ نہ بنایا جائے: لطیف کھوسہ

لاہور (خبرنگار) گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کیلئے ملنے والی بیرونی امداد کو متنازعہ نہ بنایا جائے کیونکہ ایران اور دوسرے دوست ممالک نے مدد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ وہ گذشتہ روز سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے سے واپسی پر گورنر ہاﺅس میں پریس

مزید نتائج