تازہ ترین:

کھلی: کے نتائج

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ وہ کھلی سوچ اوردل کے ساتھ بھارت جارہے ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر بھارت روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امین فہیم نے کہا کہ دورے کا مقصد بھارت کے ساتھ تجارت کو فروغ دینا ہے کیونکہ تجارت دونوں ممالک کے لئے فائدہ مند ہے۔ ہم کھلے دل اور ذہن کے ساتھ بھارت جارہے ہیں امید ہے کہ بھارت کی جانب سے بھی ایسی ہی فراخ دلی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ دورہ بھارت کے دوران تجارتی امور کے ساتھ ساتھ ویزہ پابندیاں نرم کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی۔

امریکی الزامات پاکستان کےخلاف کھلی جنگ کا اعلان ہے: ساجد میر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی اور پاک فوج پر امریکی الزامات پاکستان کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان ہے، پاک فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے، سیاسی عسکری قیادت متحد ہوکر منہ توڑ جواب دے، امریکہ پر تکیہ چھوڑ کر پاکستان

ڈینگی کے مریضوں کو مناسب سہولتیں نہ دینے پر متعلقہ ہسپتال کا ایم ایس معطل ہو گا : شہباز شریف‘ گلبرگ میں کھلی کچہری

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈینگی وائرس کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی کھلی کچہری میں ڈینگی کے علاج معالجے اور روک تھام میں غفلت پر لوگ حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ واسا ہیڈ کوارٹر گلبرگ میں وزیراعلیٰ کی لگائی گئی کھلی کچہری میں سینیٹر پرویز رشید، صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع،

مزید نتائج