تازہ ترین:

کھلم: کے نتائج

لاہور میں ”93سپیشل امریکی“ قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہے ہیں

لا ہور (احسان شوکت سے) لاہور کے پوش علاقوں مےں 93”سپیشل امریکی“ کرائے کے گھروں اور ہوٹلوں میں رہائش پذےر اور پا کستانی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے پراسرار سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان مےں اکثرےت 6امرےکی جاسوس و سکےورٹی کمپنےوں کے اہلکاروں کی ہے۔ باوثوق

پنجاب سپورٹس بورڈ کے احاطہ میں کھلم کھلا پارکنگ فیس کی وصولی

لاہور (اشرف چودھری) وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے صوبے میں سرکاری دفاتر اور تفری گاہوں میں پارکنگ فیس ختم ہونے کے باوجود پنجاب سپورٹس بورڈ کے احاطہ میں شام کے اوقات میں گاڑیوں کو پارک کر کے کھلم کھلا پارکنگ فیس وصول کی جانے لگی ہے جس سے وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی بھی نفی

بھارت کے اندر ہندو انتہا پسند گروپ کھلم کھلا انڈین اتھارٹی کو چیلنج کر رہے ہیں: مشرف

فلاڈلفیا (ندیم منظور سلہری سے) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ہم امریکی توقعات کے مطابق ڈاکٹر قدیر خان کے ساتھ سلوک نہیں کر سکتے۔ امریکہ کو سمجھنا چاہئے کہ ڈاکٹر قدیر خان پاکستانی قوم کے ہیرو ہیں۔ انہوں نے جو کام کیا تھا وہ غلط تھا اور ہم نے قانون کے مطابق اسکے خلاف کارروائی بھی کی تھی۔ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ ہم ان کے خلاف اُسکی منشا کے تحت مزید سخت اقدامات کریں تو ایسا کرنا پاکستان کی کسی بھی حکومت کے بس میں نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلاڈلفیا فرینکلن انسٹیٹیوٹ میں لیکچر دیتے ہوئے کیا۔