تازہ ترین:

کھلاڑی: کے نتائج

دورہ آسٹریلیا، چیمپئنز ٹرافی اور لندن اولمپکس کی تیاریوں کیلئے 25 کھلاڑی طلب

کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین سابق اولمپئن حنیف خان نے دورہ آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی اور لندن اولمپک کی تیاریوں کے سلسلے میں25 کھلاڑیوں کو قومی کیمپ کے لئے طلب کر لیا۔ کیمپ یکم اکتوبر سے ایبٹ آباد میں لگے گا۔ ریحان بٹ اور ذیشان اشرف

پاکستان ہاکی ٹیم کی کھلاڑی ہما نور نے کہا ہے کہ انھوں نے چیک چوری نہیں کیئے بلکہ اپنی رقم واپس لی ہے۔

پاکستان ہاکی ٹیم کی کھلاڑی ہما نور پر سمن آباد کی رہائشی سکول ٹیچر نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے انکے پانچ چیک چوری کیئے ہیں۔ وقت نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے ہما نور نے اپنی صفائی میں کہا کہ سمن ٓاباد کی رہائشی حمیرا نامی خاتون انکی دوست ہیں اور کچھ عرصہ قبل حمیرا نے ان سے رقم ادھار لی تھی اور بعد میں چیک کے ذریعے وہ رقم واپس کردی۔ ہمانور کا کہنا تھا کہ جب وہ بینک سے رقم نکلواچکیں تو حمیرا نے ان پر چیک چوری کا الزام لگا دیا جو بے بنیاد ہے۔ انکا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی کھلاڑی ہونے کی وجہ سےانہیں بلیک

پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کوپچاسی رنزسے ہرا دیا ہے محمد حفیظ میچ بہترین کھلاڑی قرار پائے

زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو پچاسی رنز سے شکست دے دی ہے اس سے قبل زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کوپہلےکھیلنے کی دعوت دی،پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو اٹھانوے رنزبنائے اوراس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے اکہتر،اسد شفیق نےاڑتیس،رمیز راجہ نےتئیس جبکہ شعیب ملک نے سات رنز بنائے۔عمراکمل بائیس اورسہیل تنویرسترہ رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے ۔ زمبابوےکی جانب سےپرائس،چگمبرااورجاروس نےایک ایک کھلاڑی

مزید نتائج