تازہ ترین:

کھاد: کے نتائج

کمپنیوں نے کھاد کی قیمت 14 سو‘ ڈی سی اوز نے 1650 مقرر کر دی

لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت اور عوامی نیشنل کمپنیوں کے یوریا کے نرخ 1400 روپے فی فوری مقرر کرنے کے بعد پنجاب کے ڈی سی اوز نےن مختلف اضلاع میں یوریا کی فی بوری 200 سے 250 روپے زائد قیمت کے ساتھ 1650 روپے مقرر کر دی اسی صورتحال کے بعد ہر ضلع میں کسانوں کو 30 سے 40 کروڑ روپے اضافی

کھاد کا بحران مزید شدید ہو گا: عبدالرشید لون

لاہور (کامرس رپورٹر) سوئی ناردرن کے سابق ایم ڈی عبدالرشید لون نے کہا کہ فرٹیلائزر سیکٹر کوگیس سپلائی نہ ہونے سے یوریا کھاد کا بحران مزید شدید ہو گا۔

یوریا کھاد کی قیمت 1400روپے فی 50 کلوگرام ہو گئی

اسلام آباد (اے پی پی) خریف کی فصلوں کیلئے کھاد کی بڑے پیمانے پر خریداری کے نتیجے میں ملک بھر میں یوریا کھاد کی قیمت 1400روپے فی 50کلوگرام تک پہنچ گئی ہے جبکہ ڈی اے پی کی اوسط قیمت 4032روپے ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداوشمار کے مطابق یوریا کھاد کی اوسط

مزید نتائج