تازہ ترین:

کھائی: کے نتائج

فیصل آباد کے نجی سکول کے بچوں کی بس بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جاگری جس سے بچوں سمیت اڑتیس افراد جاں بحق جبکہ سڑسٹھ زخمی

فیصل آباد کےعلاقے ملت ٹاؤن میں واقع ملت گرامر سکول کے چھٹی جماعت سے دسویں تک کے بچے پرنسپل اور ٹیچرز کے ہمراہ پکنک منانے کلر کہار گئے تھے۔ سکول بس شام سات بجے کے قریب واپس فیصل آباد آ رہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جاگری۔ حادثے میں اسکول پرنسپل محمد حفیظ انور اور چونتیس بچوں سمیت اڑتیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ سڑسٹھ افراد زخمی ہوئے جنہیں کلر کہار اور چکوال کےہسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال چکوال میں چونتیس زخمی بچے اسپتال لائے گئے جہاں پانچ بچوں کو تشویشناک حالت میں

کلر کہار....بس کھائی میں گر گئی‘ وائس پرنسپل اور 42 طلباءسمیت 45 افراد جاں بحق

کلرکہار+ فیصل آباد (نامہ نگاران + نمائندہ خصوصی + وقت نیوز) کلرکہار سے فیصل آباد آتے بس تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کے باعث موٹروے پر سالٹ رینج میں ایشیا پل کے قریب گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں بس میں سوار ملت گرائمر سکول فیصل آباد کے وائس پرنسپل حفیظ انور اور 42 طالب

حب شاہ نورانی سے شہدا دکوٹ جانیوالی زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے بیس افراد جاں بحق جبکہ پینتیس زخمی ہو گئے

کوئٹہ کے قریب حب میںشاہ نورانی سے شہدادکوٹ جانیوالی زائرین کی بس کھائی میںجاگری جس کے نتیجے میں بیس افرادجاں بحق اورپینتیس زخمی ہو گئے ہیںذرائع کے مطابق واقعہ زیر آب کے مقام پر پیش آیا ۔بس میں اسی کے قریب مسافر سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق قمبر شہداد کوٹ سے بتایا گیا ہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید نتائج