تازہ ترین:

کھا: کے نتائج

امریکہ شکست کھا کر افغانستان سے نکلنا چاہتا ہے‘ اس لئے بہانوں سے پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے: مجید نظامی

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان دوقومی نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا اور پاکستان میں نظریاتی تعلیم لازمی ہی نہیں بلکہ ناگزیر ہے۔ آج بھی یہ ملک دوقومی نظریہ کی بنیاد پرقائم ہے‘ اگر اس نظریہ کو چھوڑ دیں تو پاکستان کے قیام کاکوئی جواز نہیں رہ جاتا۔ اساتذہ کرام نئی نسل کو

امداد کے منتظر متاثرین ٹھوکریں کھا رہے ہیں‘ بتایا جائے نااہلی کے ذمہ دار کون ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے سندھ میں حالیہ بارش سے ہونے والی تباہی اور ریلیف اقدامات سے متعلق حکومت سندھ سے مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے اور مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے دوران سماعت ریمارکس میں کہاکہ 7لاکھ سے زائد افراد شدید

پاکستان کے اعصام الحق اوربھارت کے روہن بھوپنا کی جوڑی سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کھا کرمقابلے سے باہرہوگئی۔

لندن میں جاری گراس کورٹ گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اعصام الحق اور روہن بھوپنا کولمبیا کے ان سیڈڈ کھلاڑیوں جوآن سیباسٹین اوررابرٹ فارا سے ہارگئے۔ پاک بھارت جوڑی نے پہلے سیٹ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد چھ دو سے کامیابی حاصل کی لیکن اس کے بعد انہیں دو چھ اور انیس اکیس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید نتائج