تازہ ترین:

کک: کے نتائج

کارڈیف ٹیسٹ: انگلینڈ کے 2 وکٹوں پر 287 رنز، کک اور ٹراٹ کی سنچریاں

کارڈیف (نیٹ نیوز) سری لنکا اور انگلینڈ میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے سری لنکا کے 400 رنز کے جواب میں 2 وکٹوں پر 287 رنز بنا لئے۔ کک اور ٹراٹ نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ انگلینڈ کو سری لنکا کے 400 رنز تک پہنچنے کےلئے مزید 113 رنز درکار ہیں جبکہ اسکی ابھی 4 وکٹیں باقی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ ....کک کی سنچری‘ انگلینڈ نے 2 وکٹوں پر 317 رنز بنا لئے‘ آسٹریلیا کیخلاف 72 رنز کی برتری حاصل‘ 8 وکٹیں باقی

ایڈیلیڈ (اے پی پی) السٹیئرکک کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ کی ایڈیلیڈ ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور آسٹریلیا کی پہلی اننگز 245 رنز کے جواب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر317 رنز بنا لئے اور اسے 72 رنز کی برتری حاصل

انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگزمیں دو وکٹوں کے نقصان پر تین سو سترہ رنزبنا کر بہتررنز کی برتری حاصل کرلی، ایلسٹر کک نے سیریز کی مسلسل دوسری سنچری بناڈالی۔

ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روزکا کھیل ختم ہوا تو ایلسٹرکک ایک سو چھتیس اورکیون پیٹرسن پچاسی رنز بنا کرکریز پرموجود تھے۔ ایلسٹر کک نے کیریئرکی پندرہویں اورسیریزکی مسلسل دوسری سنچری سکورکی، وہ پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ڈبل سنچری بنا کر ناٹ آؤٹ رہے تھے۔ ان کے اورکیون پیٹرسن کے درمیان اب تک ایک سو سے اکتالیس رنز کی شراکت ہوچکی ہے۔ اس سے پہلے جوناتھن ٹروٹ اٹھہتر اوراینڈریو سٹراؤس ایک سکوربنا کرپویلین لوٹ گئے، آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگزمیں دوسو پینتالیس رنز بنائے تھے، یوں

مزید نتائج