تازہ ترین:

کچہری: کے نتائج

ڈینگی کے مریضوں کو مناسب سہولتیں نہ دینے پر متعلقہ ہسپتال کا ایم ایس معطل ہو گا : شہباز شریف‘ گلبرگ میں کھلی کچہری

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈینگی وائرس کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی کھلی کچہری میں ڈینگی کے علاج معالجے اور روک تھام میں غفلت پر لوگ حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ واسا ہیڈ کوارٹر گلبرگ میں وزیراعلیٰ کی لگائی گئی کھلی کچہری میں سینیٹر پرویز رشید، صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع،

نوشہرہ : کچہری کے گیٹ پر بم دھماکہ‘ خاتون پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق‘ فورسز کیساتھ جھڑپیں 8 شدت پسند ہلاک

نوشہرہ / پشاور/تےمرگرہ (نامہ نگار+ آئی این پی) ڈسٹرکٹ کورٹ نوشہرہ کے مرکزی دروازے کے باہر بم دھماکے میں خاتون پولیس اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق اور پانچ اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکہ کے لئے اےک کلو بارودی مواد استعمال کےا گےا۔ دوسری طرف سکےورٹی

نوشہرہ ضلع کچہری کے مرکزی دروازے پردھماکہ، ایک خاتون پولیس اہلکارسمیت دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ۔

پولیس حکام کے مطابق ضلع کچہری کے مرکزی دروازے پردھماکہ ریمورٹ کنٹرول یا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں اورزخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹراورلیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے میں ایک خاتون اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوئے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکے میں ایک کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو سیل کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے

مزید نتائج