بھارتی شہرگوہاٹی میں ہونے والے فیشن شو کا ماٹو "خودکشی بند کرو" رکھا گیا تھا۔ فیشن شو کا مقصد لوگوں میں یہ احساس پیدا کرنا تھا کہ وہ چیزیں جنہیں ہم ناکارہ اور بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں انہیں استعمال میں لا کرہزاروں روپے بچائے جا سکتے ہیںَ۔ ماڈلز نے ریپرز، اخبارات، پلاسٹک کے سامان اور نوڈلز کے پیکٹ سے بنے لباس پہن رکھے تھے۔ آرگنائزرز کا کہنا تھا کہ ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ گلوبل وارمنگ انسانیت کو تباہی کی جانب لے جارہی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ ناصرف ملک کے دیگر حصوں میں اس قسم کے