پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکیٹو ممبر احسان الحق کے مطابق سندھ میں کپاس کی فی من قیمت پانچ سو روپے بڑھ کر چھ ہزار تین سو روپے اور پنجاب میں چھ ہزار پانچ سو روپے ہوگئی۔ پی سی جی اے کے ایگزیکیٹو ممبر احسان الحق کے مطابق سندھ اور پنجاب میں شدید بارشوں اور کپاس کی عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافے کے خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں روئی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں بارشوں کے باعث کاٹن کی پندرہ لاکھ بیلز خراب ہوئی ہیں جب کہ رواں سیزن میں کپاس کا