تازہ ترین:

کٹوتی: کے نتائج

سجاول: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کٹوتی کیخلاف خواتین کا مظاہرہ‘ دھرنا

لاہور (خصوصی رپورٹ) سجاول تحصیل میں پوسٹ آفس کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے دو ہزار کے چیک پر 2 سو سے 5 سو روپے زبردستی کٹوتی کی جا رہی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ہونے والی بے قاعدگیوں کیخلاف خواتین نے پوسٹ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور

گنگا رام ہسپتال کی نرسوں کا تنخواہوں سے 1000 روپے کٹوتی پر احتجاج

لاہور (کامرس رپورٹر) سر گنگارام ہسپتال لاہور سٹاف نرسز کی تنخواہوں میں سے ٹیکس کے نام پر1000 روپے کٹوتی پر نرسوں نے شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق سر گنگا رام ہسپتال لاہور کی انتظامیہ نے 400 کے قریب نرسز اور دیگر سٹاف کی تنخواہوں میں نہ تو ابھی تک اضافہ مل سکا ہے بلکہ

دفاعی بجٹ میں کٹوتی سے امریکی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی‘ پنییٹا‘ مولن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنییٹا نے کہا ہے کہ دفاعی بجٹ میں کٹوتی سے امریکہ کی سکیورٹی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ دفاعی بجٹ میں کٹوتی پر امریکی صدر سے بات چیت جاری ہے امریکہ دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں کر رہا ہے۔ کٹوتی سے دفاعی صلاحیت اور

مزید نتائج