تازہ ترین:

کٹ: کے نتائج

لاہور‘ ڈینگی سے مزید 11 جاں بحق: بچاﺅ کا کوئی شارٹ کٹ نہیں‘ سری لنکن ٹیم‘ جلد قابو پا لیں گے: شہباز شریف

لاہور (نیوز رپورٹر + سپیشل رپورٹر) صوبائی دارالحکومت مےں بے قابو ڈینگی مزید 11جانیں نگل گیا، 1612نئے مریضوں مےں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ صوبہ خیبر پی کے مےں بھی 4ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہےں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز 90 چمن باغ لاہور کا رہائشی 22سالہ زاہد، مغل پورہ کی 16سالہ

امریکہ، سمندری طوفان نیویارک اورنیوجرسی کے ساحل سے ٹکرانے کے بعدکینکٹی کٹ کی طرف بڑھ رہا ہے، طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی ۔

سمندری طوفان آئرین نیویارک سے ٹکرانے کے بعد ریاست کنٹیکی کٹ، میساچوسٹس اور روڈ آئی لینڈ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ مشرقی ساحلوں سے ٹکرانے کے بعد آئرین کا درجہ کم ہوگیا ہے اور ماہرین اسے ٹراپیکل طوفان قراردے رہے ہیں۔ آئرین کی تباہ کاریوں کی وجہ سے اب تک اکیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ صرف نیو جرسی میں ہی اربوں ڈالر کا نقصان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادھر شمالی کیرولینا میں سمندری طوفان نے پچاس لاکھ سے زائد گھروںاور کاروباری و تجارتی مراکزکو بجلی سے محروم کردیا ہے۔ تیزہواؤں کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں ، گاڑیاں

اسلام آباد سیکٹر آئی نائن ٹو میں ایک این جی او کے سٹور میں شارٹ سر کٹ کے باعث آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق سیکٹر آئی نائن ٹومیں ایک نجی این جی او کے سٹور میں شارٹ سر کٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاک ہو گیا۔ دفتر کے سکیورٹی گارڈ کے مطابق اے سی سے نکلنے والے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے سٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر دو گھنٹے کی مسلسل کو شش کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

مزید نتائج