تازہ ترین:

کوکین: کے نتائج

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ پیرس ہلٹن کو کوکین رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

پیرس ہلٹن کو امریکہ کے شہر لاس ویگاس سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتاری کے وقت وہ ایک کار میں سفرکررہی تھیں جب پولیس نے شک کی بنا پر ان کی گاڑی کو روکا جس میں سے کوکین برآمد ہوئی۔ اداکارہ پیرس ہلٹن کو مشکوک سرگرمیوں کی بنا پر پہلے بھی گرفتار کیا جاچکا ہے۔ جنوبی افریقہ میں فٹبال کے گذشتہ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران انہیں نشے اور منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم بعد میں رہا کردیا گیا۔ اس سے قبل دوہزار سات میں بھی وہ شراب پی کر گاڑی چلانے کے الزام میں کیلیفورنیا میں زیر حراست

کوکین سمگل کرنے کا انوکھا طریقہ

سپین (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) ڈرگز سمگلر نے ڈنر سیٹ کے ذریعے کوکین سمگل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بارسلونا پولیس نے ایک ڈنر سیٹ پکڑا ہے جو بیالیس پیس کا ہے اور یہ تمام برتن کوکین کے بنائے گئے ہیں اور ان پر چینی کی تہہ چڑھی ہوئی ہے۔ یہ ڈنر سیٹ ڈاک کے ذریعے وینزویلا سے بھجوایا گیا ہے اس ڈنر سیٹ کی تیاری میں بیس کلو کوکین استعمال ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ ڈنر سیٹ بارسلونا میں وینزویلین ڈرگز گینگ نے منگوایا ہے۔