تازہ ترین:

کوکھ: کے نتائج

دہشت گردی نے غریب کی کوکھ سے جنم لیا‘ خاتمے کیلئے اقتصادی سرگرمیوں کا فروغ ضروری ہے : شہبازشریف

لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آسٹریلیا کے پاکستان و افغانستان کے لئے خصوصی مندوب رچرڈ سمتھ (Richard C. Smith) نے گزشتہ روز ایوان وزیراعلیٰ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینئر مشیر