لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں چینی کی بوری کی قیمت میں 60 روپے‘ کوکنگ آئل کے کسنتر کی قیمت میں 150 روپے اضافہ جبکہ دال چنا کی بوری کی قیمت میں 100 روپے‘ کالے چنے کی بوری کی قیمت میں 350 روپے اور سفید چنے کی بوری کی قیمت میں 250 روپے کمی ہو گئی ہے۔ جس سے چینی کی بوری کی