تازہ ترین:

کوٹے: کے نتائج

لاہورہائی کورٹ نے حج کوٹے کے حوالے سے عدالتی احکامات پرعمل نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا ۔

دو بڑے ٹورآپریٹرز کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ انہوں نے عدالتی احکامات کے بعد حج کوٹے کے حصول کے لیے وزارت مذہبی امور سے رجوع کیا لیکن وہاں فارم ہی وصول نہیں کیے جارہے، درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی احکاما ت پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا جبکہ ہائی کورٹ کی جانب سےمنسوخ کی گئی کوٹے کی فہرست بھی ویب سائٹ سے نہیں ہٹائی گئی۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ وزارت مذہبی امور نئے فارم وصول نہیں کررہی، لہذاٰ وفاقی حکومت

لاہور ہائیکورٹ نے حج پالیسی دوہزار گیارہ کے تحت جاری کئے گئے تمام کوٹے غیر قانونی قراردے کر منسوخ کرتے ہوئے درخواستوں پر دوبارہ غور کرکے کوٹے اہل افراد کو جاری کرنے کا حکم دیا ہے

چیف جسٹس اعجاز احمد چوہدری کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے حج پالیسی دوہزارگیارہ کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنایا۔ درخواست گزاروں کے وکلاء نےمؤقف اختیار کیا کہ حج پالیسی میں انہی چھ سوپچاس ٹور آپریٹرز کو کوٹہ دیا گیا جنہیں گزشتہ برس دیا گیا تھا ۔ حج پالیسی میں نئے لوگوں کو موقع نہ دیا جانا میرٹ کی خلاف ورزی ہے۔ سرکاری وکلاء نے اپنے دلائل میں کہا کہ سعودی حکومت کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے جس میں چھ سو پچاس کو ہی کوٹہ دینے کا طے کیا گیا ہے اورکوٹے کے لیے حج انتظامات کاپانچ سال کا

مزید نتائج