تازہ ترین:

کوٹھیوں: کے نتائج

کرکٹ: معمولی گھرانوں سے تعلق رکھنے والے قومی کھلاڑی کروڑوں کی کوٹھیوں اور گاڑیوں کے مالک

لاہور(رپورٹ: اشرف چودھری) دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبینہ طور پر میچ فکسنگ سیکنڈل میں ملوث قرار دیتے ہوئے انکے خلاف کارروائی جاری ہے۔ ہمارے” سٹار“ کھلاڑیوں نے اپنے مختصر کیریئر میں شہرت کی اس بلندیوں کو چھو لیا جن کا شاید عام آدمی خواب ہی دیکھ سکتا

لاہور : 5 صوبائی محکموں کے دفاتر کرائے کی کوٹھیوں سے ایل ڈی اے کمپلیکس شفٹ

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے پانچ صوبائی محکموں کے سربراہوں کے دفاتر شادمان، کینٹ اور دیگر علاقوں سے کرائے کی مہنگی کوٹھیوں سے واپس منگوانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات پر ایل ڈی اے کمپلیکس میں سیکرٹریوں کو آفس آلاٹ کردئیے گئے ہیں یہ

لاہور : ”لیگی قیادت کی نقشوں کے بغیر کوٹھیوں اور پلازوں کو مسمار کیا جائے“

لاہور (خبرنگار) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی اور ق لیگ کے رہنما چودھری ظہیرالدین نے صدر، چیف جسٹس پاکستان کے نام چٹھی میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی کوٹھیوں، پلازوں، مکانوں، فیکٹریوں اور ہسپتالوں کو بغیر نقشہ تعمیر اور سرکاری زمین پر قبضہ قرار دے کر انہیں مسمار کرنے کا