تازہ ترین:

کوٹ: کے نتائج

شاہ کوٹ : اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے مقدمہ کی پیروی پر 17 مسلح افراد کا ان کے گھروں پر دھاوا

شاہ کوٹ (نامہ نگار) اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی فرسٹ ائر کی طالبہ صبا رائے کے مقدمہ کی پیروی کرنے کی رنجش پر فیصل سلیم سمیت 17 مسلح افراد نے گزشتہ روز ان کے گھر دھاوا بول کر صباکی والدہ اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنایا بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے اور زمین پر پٹختے رہے جس کے

سندھ: ضلع عمر کوٹ میں سیلاب سے ساڑھے 9لاکھ افراد متاثر‘ ایک لاکھ60 ہزار ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوئیں: سروے رپورٹ

کنری (رپورٹ: فتح روز خان) مون سون کی حالےہ بارشوں کے باعث آنیوالے سیلاب سے ضلع عمر کوٹ مےں لاکھوں افراد متاثر ہوئے اور اربوں روپے کی فصلےں تباہ ہوگئی ہےں، 30 سے زائد قےمتی انسانوں جانوں کا ضےاع ہوا، بستےاں صفحہ ہستی سے مٹ گئےں۔ روزنامہ نوائے وقت کی جانب سے کئے گئے سروے کے

کوٹ لکھپت 12‘ باغبانپورہ میں 10 لاکھ کاڈاکہ

لاہور (نامہ نگار) ڈاکووں نے متعدد وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں کا مال و زر لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت میں ڈاکووں نے اشرف کے گھر سے 12 لاکھ‘ باغبانپورہ میں سراج دین کے گھر سے 10 لاکھ مالیت کا مال و زر لوٹ لیا۔ ڈاکووں نے فرار ہوتے ہوئے راہگیر مدثر سے 90 ہزار اور

مزید نتائج