انٹرنیٹ پرجاری کردہ نئے ویڈیو پیغام میں القاعدہ کے کمانڈرقاسم الریمی نے دعویٰ کیا ہےکہ وہ سعودی شاہی خاندان کے نا صرف دفاترمیں داخل ہوسکتا ہے بلکہ ان کی خوابگاہوں میں داخل ہو کر بھی انہیں نشانہ بنا سکتا ہے۔ ویڈیو پیغام میں سعودی شاہی خاندان کے افراد کو مخاطب کر کے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے بستروں پرجانے سے پہلے اپنے بیڈ رومز کو اچھی طرح چیک کر لیں کہ کہیں کوئی خودکش بمباریا کوئی بم تو نہیں چھپا ہوا۔ یہ پیغام انٹرنیٹ پر موجود القاعدہ کی ویب سائٹ پر جاری کیاگیا ہے۔سعودی شاہی خاندان کی جانب سےالقاعدہ