تازہ ترین:

کونسل: کے نتائج

ممتاز قادری کی سزا کیخلاف دوسرے روز بھی مظاہرے‘ پولیس سے جھڑپیں‘ سنی اتحاد کونسل کا سات اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور / اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار + نوائے وقت رپورٹ + ایجنسیاں) سلمان تاثیر قتل کیس مےں ملوث ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف دوسرے روز بھی مذہبی جماعتوں نے لاہور، جہلم، نارووال، اسلام آباد، سمیت کئی شہروں مےں مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں۔کراچی اور راولپنڈی مےں مظاہرےن

کشمیر کونسل کا اجلاس 5 اکتوبر کو طلب

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے 5 اکتوبر کو کشمیر کونسل کا اجلاس وزیراعظم ہاﺅس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی درخواست پربات چیت کا آغازکردیاہے۔

سلامتی کونسل کی موجودہ صدارت اس وقت لبنان کے پاس ہے۔ سلامتی کونسل کےصدرنواف سلام کا کہنا ہےکہ پندرہ رکنی کونسل نےدرخواست پرکارروائی کا آغازکردیاہےاوراس پرباضابطہ بات چیت بدھ کے روز ہوگی۔ امکان ظاہرکیاجارہا ہےکہ پندرہ میں سے صرف چھ ملک اس درخواست پررائے شماری میں حصہ لیں گے۔یورپی یونین کےچارممالک یا تو ووٹنگ میں شریک نہیں ہوں گےیا وہ اس کی مخالفت میں ووٹ ڈالیں گے جبکہ بوسنیا،کولمبیا،گبون اورنائجیریا نے اس حوالےسےکوئی حتمی بیان نہیں دیاہے۔ اسرائیل اور فلسطین ان ممالک کواپنے حق میں کرنےکی

مزید نتائج