تازہ ترین:

کوشاں: کے نتائج

شہباز شریف جس طرح صوبے کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں اس پر کوئی بھی ملک فخر کر سکتا ہے: صدر بھارتی سپریم کورٹ بار

لاہور (خبر نگار) بھارتی سپریم کورٹ بار کے صدر پراوین ایچ پارک نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جس طرح عوام کی خدمت اور صوبے کی تیزرفتار ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں اس پر کوئی بھی ملک فخر کر سکتا ہے۔ شہبازشریف کے پنجاب سے گھوسٹ سکولوں کے

مفاہمتی سیاست کے تحت سیاسی اقتصادی آئینی اصلاحات کیلئے کوشاں ہیں : وزیراعظم

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک+ اے پی پی) پاکستانی سرمایہ کار فورم نے جدہ میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ وزیراعظم نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہیں پاکستان میں مواقع سے آگاہ کیا۔ عشائیہ میں سعودیہ میں مقیم بڑی تعداد میں پاکستانی سرمایہ کاروں نے شرکت کی۔ وزیراعظم

ایبٹ آباد آپریشن میں تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ امریکہ کے حوالے نہیں کیا جائے گا تاہم معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے کوشاں ہیں۔ حسین حقانی

واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے حسین حقانی کا کہنا تھا چیزوں کی اصل بیناد پر معاملات کو حل کرنا ہوگا ۔ایبٹ آباد آپریشن پربات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے یک طرفہ کارروائی پر پاکستان کوتحفظات ہیں ، ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے نہ کہ اس کے کردار پر شک کیا جائے۔ حسین حقانی نے واضح کیا کہ پاکستان چین کو ایبٹ آباد آپریشن میں استعمال ہونے والے ہیلی کاپٹرکے ملبے تک رسائی نہیں دے گا جبکہ اس حوالے سے چین نے بھی کسی قسم کی دلچسپی کا اظہار نہیں کیا۔ انہوں

مزید نتائج