تازہ ترین:

کورٹ کے: کے نتائج

لاہورہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر چوہدری ذکاء اشرف کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

کیس کی سماعت لاہورہائیکورٹ  راولپنڈی بینچ کے جسٹس اسد منیر کی عدالت میں ہوئی ۔ چوہدری ذکاء اشرف کے خلاف درخواست زرعی ترقیاتی  بینک ملازمین کی یونین کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔ رٹ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ بینک کے صدر کے عہدے کےلئے چوہدری ذکاء اشرف کے پاس مطلوبہ تعلیمی قابلیت اورتجربہ نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ بینک کے سربراہ کےلیے لازم ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہ ہو جب کہ چوہدری ذکاء اشرف پیپلزپارٹی کے کارکن ہیں۔ عدالت نے سماعت کے بعد آج ان کی