کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ کسی کوشہر کے حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ شہر کا امن ہر صورت بحال کیا جائے گا اور ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام کے لیے جس حد تک جانا پڑا جائیں گے۔ کراچی میں آپریشن نہیں شرپسند عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ ایکشن کیا جارہا ہے۔ رحمان ملک نے کہاکہ کل صبح سات بجے سے اب تک ٹارگٹ کلنگ کا کوئی واقعہ نہیں ہوا، شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی لاشیں چار سے پانچ روز پرانی ہیں۔ میڈیا کو اس حوالے سے ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیئے۔ االطاف