تازہ ترین:

کورس: کے نتائج

ہاکی کوچز کیلئے بیسک ڈویلپمنٹ کورس جاری

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہاکی کے کوچز کے لئے بیسک ڈویلپمنٹ کوچنگ کورس کے دوسرے دن پنجاب سپورٹس اکیڈمی، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈی آئی جی پنجاب الطاف قمر نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جمشید

بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ ملتان میں آﺅٹ آف کورس سوالات پر شدید احتجاج

لاہور (اپنے نمائندے سے) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام گزشتہ روز بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹری ٹیسٹ کے

مختلف تعلیمی اداروں کی زیرنگرانی سہ روزہ ریفریشز کورس

ریاض نامہ ۔۔۔۔۔گل محمد بھٹہ وطن عزیز پاکستان سے دور تعلیم کا حصول ایک ایسا امر ہے جس میں طلباءو طالبات کے علاوہ اساتذہ کرام کو بھی کئی قسم کی مشکلات اور مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل اور مشکلات میں وقتاً فوقتاً کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔ وطن سے دوری کے باعث پاکستان

مزید نتائج