تازہ ترین:

کوبرا: کے نتائج

ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بلیک واٹرکےایک سو اسی کوبرا ایجنٹ پاکستان کے مختلف شہروں میں پہنچ گئے ہیں

انگریزی روزنامہ دی نیشن کی رپورٹ کےمطابق ایک طرف پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے، ملک میں خود کش حملے بڑھتے جا رہے ہیں تودوسری طرف بلیک واٹرکے ایک سو اسی کوبرا ایجنٹ خاموشی سے لاہور،کراچی ،اسلام آباد اور کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔ رپورٹ میں پولیس ذرائع کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ ان امریکی اینٹیلی جنس ایجنٹوں کی آمد ان شہروں میں چند روز قبل شروع ہوئی تھی ۔ ذرائع کے مطابق مزید کوبرا اینٹیلی جنس ایجنٹ چند روزمیں پاکستان آنے والے ہیں ۔ امریکی انٹیلی جنس

امریکہ نے کوبرا ہیلی کاپٹروں کا سکواڈرن پاکستان کے حوالے کر دیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے جدید ترین کوبرا ہیلی کاپٹروں کا سکواڈرن پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ اے ایچ ایس گن شپ کوبرا ہیلی کاپٹر اردن سے پاکستان منتقل کئے گئے یہ ہیلی کاپٹر پاکستان آرمی ایوی ایشن کے حوالے کئے گئے ہیں۔ انہیں دہشت گردی کے خلاف بھی استعمال کیا جائے

ہلمند : اتحادی فورسز اور طالبان میں گھمسان کی لڑائی‘ کوبرا ہیلی کاپٹروں سے بمباری

کابل (آن لائن)جنوبی افغانستان میں امریکی ،افغان و نیٹو فورسز نے طالبان کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کاآغاز کر دیا ہے جہاں فریقین کے مابین گھمسان کی لڑائی ہورہی ہے۔ دوسری جانب شمالی افغانستان میں سخت سردی کے باعث 23 طالبان کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہی۔ ایرانی ٹی وی رپورٹ

مزید نتائج