تازہ ترین:

کواکتیس: کے نتائج

سٹیٹ بینک نے دو سے سولہ رمضان المبارک کے دوران بینکوں کواکتیس ارب سولہ کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری کئے ہیں ۔

مرکزی بینک کے ترجمان سید وسیم الدین کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ نئے نوٹ ایک ہزار والے جاری کیے گئے اور دو سے سولہ رمضان کے دوران ان کی مالیت تیرہ ارب تراسی کروڑ روپے رہی جبکہ پانچ روپے والے نئے نوٹ نوے کروڑچوبیس لاکھ روپے مالیت کے جاری کیے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ اسی دوران دو ارب پندرہ کروڑ روپے مالیت کے دس روپے والے نوٹ، ایک ارب اکتیس کروڑ روپے کےبیس روپے کے ، تین ارب بتیس کروڑ روپے کے پچاس روپے والے، دو ارب پینسٹھ کروڑ روپے کےسو روپے والے ، چار ارب اکیانوے کروڑ روپے کے پانچ سو روپے کے  اور