لاہور (پ ر) پنجاب پروانشل کواپریٹو بینک لمیٹڈ نے محکمہ امداد باہمی کے تعاون سے فصل خریف 2009ءکی وصولی کے سلسلہ میں 99.31 فیصد کی شرح سے 2 ارب 34 کروڑ تین لاکھ ایک ہزار 642 روپے کی وصولی کی ہے ۔اس کا اظہار مینجنگ ڈائریکٹر سی او او بنک لیاقت درانی نے کیا انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں