لاہور (سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 14 سے 25 نومبر تک ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں 10 ٹیمیں حصہ لینگی جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم کو گروپ بی میں میزبان بنگلہ دیش ،