تازہ ترین:

کوالٹی: کے نتائج

انٹی نارکوٹکس فورس نے جدید طریقے سے پتھروں میں چھپاکر ساٹھ کروڑروپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

انٹی نارکوٹکس پنجاب کے جوائنٹ ڈائریکٹرکرنل افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ سمگلروں نے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کےنئے طریقے اختیار کیے ہیں جن کے تحت وہ افغانستان میں پائے جانے والے پتھر لاجور میں ہیروئن چھپاکر بیرون ملک بھیج رہے ہیں،اطلاع پرایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے لاہور ائر پورٹ پر برطانیہ کے لیے کارگو کے لیے لائے گئے سولہ صندوقوں کو چیک کیا تو ان کے اندرسے پتھر ملے جن کو میڈیا کے سامنے توڑ کر اعلی کوالٹی کی تقریبا اسی کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی جس

اتوار بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی مزید خراب

لاہور (خبر نگار) صوبائی دارالحکومت کے اتوار بازاروں میں بعد دوپہر ہونے والی بارش نے معاملات بگاڑ دئیے۔ شاہدرہ‘ تاجپورہ‘ گرین ٹاون کے اتوار بازاروں میں کچے میں بازار لگنے کے باعث کیچڑ سے متعدد افراد پھسل کر گر گئے جبکہ سبزی ا ور پھلوں کی کوالٹی مزید خراب ہو گئی۔ ڈی سی او

سرحد کے ٹل بلاک میں اعلیٰ کوالٹی کی گیس کے وسیع ذخائز دریافت

اسلام آباد (خبر نگار) صوبہ سرحد کے علاقہ ٹل بلاک میں تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی ایم او ایل پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ مرمزئی ون کنویں کی ڈرلنگ کے دوران ہائیڈرو کاربنز کے وسیع ذخائز دریافت ہوئے ہیں‘ کمپنی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایم او ایل گروپ ہنگری کی ذیلی

مزید نتائج