تازہ ترین:

کوآرڈینیٹر: کے نتائج

وزیر اعلیٰ سندھ کے میڈیا کوآرڈینیٹر تاج حیدر مستعفی

کراچی (مانیٹرنگ نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ کے میڈیا کوارڈینیٹر تاج حیدر مستعفی ہو گئے۔ مستعفی

اقوام متحدہ کی ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر والیری اموس نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب متاثرین ابھی تک ایمرجنسی کی حالت میں پڑے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے والیری اموس نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ابھی تک لوگ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ فصلیں نہ ہونے کی وجہ سے خوراک کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ متاثرین سیلاب کو صاف پانی، خوراک اورگرم کپڑوں کی فراہمی کے لئے ہرممکن کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے ریلیف کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی۔

کراچی بم دھماکوں میں ملوث دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، کوآرڈینیٹر تحریک انصاف بلیجیئم

برسلز (نامہ نگار) تحریک انصاف بیلجیئم کے کوآرڈینیٹر شیخ ماجد نے کراچی بم دھماکوں پر اپنے ردعمل میں کہا کہ دہشت گردی کے لئے نرم گوشہ رکھنا خودکشی کے مترادف ہے۔ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ دہشت گرد ملک کو بری طرح تباہ کر رہے ہیں۔ دوسری طرف حکومت پاکستان کی ساکھ بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ عوام مایوسی کا شکار ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ مسائل کی دلدل سے نکلنے کے لئے تحریک انصاف کو مضبوط بنائیں۔ عوام آگے آئیں اور انتخابات کا مطالبہ کریں تاکہ ایک نئی

مزید نتائج